وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا صحت سہولت پروگرام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کا دورہ

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام کے ڈیٹا سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے قومی شناختی کارڈ (CNIC) پر مبنی ایک جامع طبی ریکارڈ نظام کے قیام کی اہمیت پر زور دیا تاکہ بیماریوں کی بروقت نگرانی ممکن ہو سکے اور ڈیٹا پر مبنی صحت کی پالیسیز تشکیل دی جا سکیں۔

7/1/20251 min read

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا صحت سہولت پروگرام کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کا دورہ

وزیرِ صحت نے اسلام آباد میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں واقع ڈیٹا سینٹر اور ڈیجیٹل کلیمز سینٹر کا معائنہ کیا، جہاں انہیں قومی صحت ڈیٹا بیس اور ای-کلیم سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

“پاکستان میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ کی عدم موجودگی علاج کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ہر شہری کا شناختی کارڈ ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر ہونا چاہیے” — مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر نے نیشنل ہیلتھ ڈیٹا بیس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم کے قیام کی ہدایت دی تاکہ:

• 24 کروڑ شہریوں کا لائیو میڈیکل ڈیٹا

• بروقت علاج میں آسانی

• مؤثر پالیسی سازی

• بیماریوں کا ریئل ٹائم ڈیٹا ممکن ہو سکے

_____________________________________________________________________________________________________________________________

Syed Mustafa Kamal health minister, Sehat Sahulat Program 2025, National Health Database Pakistan, Universal medical record Pakistan, CNIC based medical record system, e-claims system healthcare Pakistan, digital healthcare transformation Pakistan, real-time disease tracking Pakistan, health policy data Pakistan, healthcare digitization in Pakistan, medical data Pakistan, smart healthcare Pakistan, health tech policy Pakistan, federal health ministry updates, Mustafa Kamal e-health initiatives, digital health infrastructure Pakistan, State Life Data Center Islamabad, Sehat Card digital claims, public health reforms Pakistan, Pakistani health minister visit 2025, سید مصطفیٰ کمال وزیر صحت, صحت سہولت پروگرام پاکستان, قومی صحت ڈیٹا بیس, یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم, شناختی کارڈ پر مبنی طبی ریکارڈ, پاکستان میں ای کلیمز سسٹم, پاکستان میں ڈیجیٹل صحت کا نظام, حقیقی وقت میں بیماریوں کی نگرانی, ڈیٹا پر مبنی صحت کی پالیسی, پاکستان میں صحت کے شعبے میں اصلاحات, مصطفیٰ کمال کا دورہ اسلام آباد, ریاستی زندگی بلڈنگ ڈیٹا سینٹر, صحت کارڈ ڈیجیٹل کلیمز, وفاقی وزیر صحت کی خبریں, پاکستان میں ہیلتھ ٹیکنالوجی, عوامی صحت کی ڈیجیٹل سہولیات, پاکستان میں CNIC میڈیکل سسٹم, صحت کی ڈیجیٹل تبدیلی, نیشنل ہیلتھ ڈیٹا پالیسی, پاکستان میں جدید طبی نظام